الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7120. وضع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه
میری امت سے غلطی، بھول اور جس کام پر انہیں ....
حدیث نمبر: 7110
«وضع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت سے غلطی، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے، اس کا مؤاخذہ اٹھا لیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7110]
”میری امت سے غلطی، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے، اس کا مؤاخذہ اٹھا لیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7110]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن ابن عمر. الإرواء 82.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7110 in Urdu