🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7140. ويحك! إن شأن الهجرة لشديد فهل لك من إبل تؤدي ....
افسوس تم پر! ہجرت کا معاملہ تو بہت مشکل ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7130
«ويحك! إن شأن الهجرة لشديد فهل لك من إبل تؤدي صدقتها؟ فاعمل من وراء البحار فإن الله لن يترك من عملك شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! ہجرت کا معاملہ تو بہت مشکل ہے، کیا تمہارے پاس اونٹ ہیں جن کی زکوٰۃ تم ادا کرتے ہو؟ تو تم سمندروں کے پار سے بھی عمل کرتے رہو، کیونکہ اللہ تمہارے عمل میں سے کچھ بھی ضائع نہیں کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7130]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1187.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7130 in Urdu