الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7144. ويل للعراقيب من النار
ایڑیوں کے پچھلے حصے کے لیے جہنم کی آگ سے ....
حدیث نمبر: 7134
«ويل للعراقيب من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایڑیوں کے پچھلے حصے کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7134]
”ایڑیوں کے پچھلے حصے کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7134]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة [حم ق] عن عائشة [هـ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7134 in Urdu