الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7153. الوائدة والموءودة في النار إلا أن تدرك الوائدة الإسلام فتسلم
زندہ درگور کرنے والی اور زندہ درگور کی گئی، دونوں ....
حدیث نمبر: 7143
«الوائدة والموءودة في النار إلا أن تدرك الوائدة الإسلام فتسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زندہ درگور کرنے والی اور زندہ درگور کی گئی، دونوں جہنم میں ہیں، سوائے اس کے کہ زندہ درگور کرنے والی اسلام پا لے اور مسلمان ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7143]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن سلمة بن يزيد الجعفي. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7143 in Urdu