الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7157. الوتر حق على كل مسلم فمن شاء أوتر بسبع ومن ....
وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو چاہے سات رکعت ....
حدیث نمبر: 7147
«الوتر حق على كل مسلم فمن شاء أوتر بسبع ومن شاء أوتر بخمس ومن شاء بثلاث ومن شاء أوتر بواحدة فمن غلب فليومئ إيماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو چاہے سات رکعت وتر پڑھے، جو چاہے پانچ، جو چاہے تین، اور جو چاہے ایک رکعت وتر پڑھے، اور جو عاجز ہو جائے وہ اشارے سے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 7147]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن هـ حب ك] عن أبي أيوب. صحيح أبي داود 1278: الدارمي، الطحاوي، ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7147 in Urdu