🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7175. لا أحد أغير من الله ولذلك حرم الفواحش ما ظهر ....
اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں، اسی لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7165
«لا أحد أغير من الله ولذلك حرم الفواحش ما ظهر منها وما بطن ولا أحد أحب إليه المدح من الله ولذلك مدح نفسه ولا أحد أحب إليه العذر من الله من أجل ذلك أنزل الكتاب وأرسل الرسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں، اسی لیے اس نے بے حیائی کے کاموں کو حرام قرار دیا، خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو تعریف پسند نہیں، اسی لیے اس نے خود اپنی تعریف کی، اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو عذر پیش کرنا پسند نہیں، اسی وجہ سے اس نے کتاب نازل کی اور رسول بھیجے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7165]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7165 in Urdu