الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7288. لا ترسلوا فواشيكم وصبيانكم إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة ....
جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں ....
حدیث نمبر: 7278
«لا ترسلوا فواشيكم وصبيانكم إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء فإن الشياطين تبعث إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں کو اس وقت تک باہر مت چھوڑو جب تک عشاء کی تاریکی ختم نہ ہو جائے، کیونکہ شیاطین سورج غروب ہونے سے لے کر عشاء کی تاریکی ختم ہونے تک کھلے چھوڑے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7278]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن جابر. إرواء الغليل 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7278 in Urdu