🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7309. لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة من عند ربه ....
قیامت کے دن ابن آدم کے قدم اپنے رب کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7299
" لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة من عند ربه حتى يسأل عن خمس: عن عمره فيم أفناه؟ وعن شبابه فيم أبلاه؟ وعن ماله من أين اكتسبه؟ وفيم أنفقه؟ وماذا عمل فيما علم؟"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن ابن آدم کے قدم اپنے رب کے سامنے سے اس وقت تک نہیں ہٹیں گے جب تک اس سے پانچ چیزوں کے بارے میں سوال نہ کر لیا جائے: اس کی عمر کے بارے میں کہ اس نے اسے کس چیز میں فنا کیا؟ اس کی جوانی کے بارے میں کہ اس نے اسے کس چیز میں بوسیدہ کیا؟ اس کے مال کے بارے میں کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا؟ اور کہاں خرچ کیا؟ اور اس نے اپنے علم پر کتنا عمل کیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7299]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن مسعود. الصحيحة 946.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7299 in Urdu