الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7352. لا تصحب الملائكة رفقة فيها جرس
فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹی ....
حدیث نمبر: 7342
«لا تصحب الملائكة رفقة فيها جرس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7342]
”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أم حبيبة. الصحيحة 1873: الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7342 in Urdu