🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7371. لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها ....
مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7361
«لا تطبخوا في قدور المشركين فإن لم تجدوا غيرها فارحضوها رحضا حسنا ثم اطبخوا وكلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرکوں کی ہانڈیوں میں مت پکاؤ، اور اگر تمہیں ان کے سوا کچھ نہ ملے تو انہیں اچھی طرح دھو لو، پھر ان میں پکاؤ اور کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7361]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي ثعلبة الخشني. الإرواء 37.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7361 in Urdu