الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7378. لا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة وعليكم بالقسط
اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے ....
حدیث نمبر: 7368
«لا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة وعليكم بالقسط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے دبانے کی تکلیف مت دو، تم پر لازم ہے کہ قسط (عود ہندی) کا استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7368]
”اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے دبانے کی تکلیف مت دو، تم پر لازم ہے کہ قسط (عود ہندی) کا استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7368]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7368 in Urdu