🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
744. إذا قمت في صلاتك فصل صلاة مودع ولا تكلم بكلام ....
جب تم اپنی نماز میں کھڑے ہو تو رخصت ہونے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 742
«إذا قمت في صلاتك فصل صلاة مودع ولا تكلم بكلام تعتذر منه واجمع الإياس مما في أيدي الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم اپنی نماز میں کھڑے ہو تو رخصت ہونے والے (یعنی اپنی زندگی کی آخری نماز پڑھنے والے) کی طرح نماز پڑھو، اور کوئی ایسی بات نہ کہو جس سے تمہیں (بعد میں) معذرت کرنی پڑے، اور لوگوں کے ہاتھوں میں جو کچھ ہے اس سے مکمل طور پر مایوس ہو جاؤ (یعنی صرف اللہ کی ذات سے امید رکھو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 742]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن أبي أيوب. الصحيحة 401.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 742 in Urdu