🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
753. إذا كان أحدكم في المسجد فوجد ريحا بين أليتيه فلا ....
جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں ہو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 751
«إذا كان أحدكم في المسجد فوجد ريحا بين أليتيه فلا يخرج حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں ہو اور وہ اپنی دونوں سرینوں کے درمیان ہوا (خارج ہونے) کا احساس پائے، تو وہ اس وقت تک (مسجد سے) باہر نہ نکلے جب تک کہ کوئی آواز نہ سن لے یا بدبو نہ محسوس کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 169: حم، م، الدارمي، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 751 in Urdu