الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7562. لا نفل إلا بعد الخمس
خمس نکالنے کے بعد ہی نفل دیا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 7552
«لا نفل إلا بعد الخمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خمس نکالنے کے بعد ہی نفل دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7552]
”خمس نکالنے کے بعد ہی نفل دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7552]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معن بن يزيد. المشكاة 4009.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7552 in Urdu