الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7778. لا يقولن أحدكم: يا خيبة الدهر! فإن الله هو الدهر
تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اے زمانے کی ....
حدیث نمبر: 7768
«لا يقولن أحدكم: يا خيبة الدهر! فإن الله هو الدهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اے زمانے کی نامرادی! کیونکہ اللہ ہی زمانہ (کا خالق و مالک) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7768]
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اے زمانے کی نامرادی! کیونکہ اللہ ہی زمانہ (کا خالق و مالک) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7768]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. خ: أدب1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7768 in Urdu