الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7807. لا ينبغي لمؤمن أن يذل نفسه: يتعرض للبلاء لما لا ....
مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ....
حدیث نمبر: 7797
«لا ينبغي لمؤمن أن يذل نفسه: يتعرض للبلاء لما لا يطيق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے: (یعنی) ایسی مصیبت میں پڑ جائے جس کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7797]
”مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے: (یعنی) ایسی مصیبت میں پڑ جائے جس کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7797]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن حذيفة. الصحيحة 615.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7797 in Urdu