🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7826. يا أبا ذر! أترى أن كثرة المال هوالغنى؟ إنما الغنى ....
اے ابوذر! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ مال کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7816
"يا أبا ذر! أترى أن كثرة المال هوالغنى؟ إنما الغنى غنى القلب والفقر فقر القلب من كان الغنى في قلبه فلا يضره ما لقي من الدنيا ومن كان الفقر في قلبه فلا يغنيه ما أكثر له في الدنيا وإنما يضر نفسه شحها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ مال کی کثرت ہی غنا (بے نیازی) ہے؟ اصل غنا تو دل کی بے نیازی ہے اور اصل فقر دل کی محتاجی ہے۔ جس کے دل میں بے نیازی ہو اسے دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی، اور جس کے دل میں محتاجی ہو اسے دنیا کی کثرت بھی بے نیاز نہیں کرتی، اور اسے صرف اس کے نفس کی حرص نقصان پہنچاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب] عن أبي ذر. صحيح الترغيب 820، 4/92 - 93: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7816 in Urdu