🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7859. يا أعرابي! إن الله غضب على سبطين من بني إسرائيل ....
اے دیہاتی! اللہ نے بنی اسرائیل کے دو قبیلوں پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7849
«يا أعرابي! إن الله غضب على سبطين من بني إسرائيل فمسخهم دواب يدبون في الأرض فلا أدري لعل هذا منها يعني الضب فلست آكلها ولا أنهى عنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے دیہاتی! اللہ نے بنی اسرائیل کے دو قبیلوں پر غضب فرمایا اور انہیں ایسے جانوروں میں مسخ کر دیا جو زمین پر رینگتے ہیں، مجھے نہیں معلوم شاید یہ (یعنی ضب) انہی میں سے ہو، اس لیے میں اسے نہیں کھاتا اور نہ اس سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7849]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1324.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7849 in Urdu