🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7862. يا أم حارثة! إنها جنات في جنة وإن ابنك أصاب ....
اے ام حارثہ! جنت میں بہت سے باغات ہیں، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7852
«يا أم حارثة! إنها جنات في جنة وإن ابنك أصاب الفردوس الأعلى والفردوس ربوة الجنة وأوسطها وأفضلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ام حارثہ! جنت میں بہت سے باغات ہیں، اور تمہارے بیٹے نے فردوسِ اعلیٰ پایا ہے، اور فردوس جنت کی سب سے بلند، سب سے درمیانی اور سب سے افضل جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7852]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. الصحيحة 1811، 2003.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7852 in Urdu