الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7865. يا أم سلمة! لا تؤذيني في عائشة فإنه والله ما ....
اے ام سلمہ! عائشہ کے بارے میں مجھے تکلیف نہ ....
حدیث نمبر: 7855
«يا أم سلمة! لا تؤذيني في عائشة فإنه والله ما نزل علي الوحي وأنا في لحاف امرأة منكن غيرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ام سلمہ! عائشہ کے بارے میں مجھے تکلیف نہ دو، کیونکہ اللہ کی قسم! تم میں سے کسی اور عورت کے لحاف میں مجھ پر وحی نازل نہیں ہوئی، سوائے اس کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7855]
”اے ام سلمہ! عائشہ کے بارے میں مجھے تکلیف نہ دو، کیونکہ اللہ کی قسم! تم میں سے کسی اور عورت کے لحاف میں مجھ پر وحی نازل نہیں ہوئی، سوائے اس کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7855]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت ن] عن عائشة. خ 2/471.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7855 in Urdu