🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7938. يا عائشة! لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأمرت بالبيت فهدم ....
اے عائشہ! اگر تمہاری قوم نئی نئی جاہلیت سے نکلی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7928
«يا عائشة! لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأمرت بالبيت فهدم فأدخلت فيه ما أخرج منه وألزقته بالأرض وجعلت له بابين: باب شرقيا وباب غربيا فبلغت به أساس إبراهيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اگر تمہاری قوم نئی نئی جاہلیت سے نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گرا کر اس میں وہ حصہ شامل کر دیتا جو اس سے نکالا گیا ہے، اور اسے زمین کے برابر کر دیتا، اور اس کے دو دروازے بنا دیتا: ایک مشرقی اور ایک مغربی، اور اسے ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد تک پہنچا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7928]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن عائشة. الصحيحة 43، الإرواء 1106.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7928 in Urdu