🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7944. يا عباد الله تدأووا فإن الله لم يضع داء إلا ....
اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7934
«يا عباد الله تدأووا فإن الله لم يضع داء إلا وضع له دواء غير داء واحد: الهرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو بیماری بھی بنائی ہے اس کی دوا بھی بنائی ہے، سوائے ایک بیماری کے: بڑھاپا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7934]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب ك] عن أسامة بن شريك. غاية المرام 292، المشكاة 2532.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7934 in Urdu