🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7986. يا معشر الفقراء! ألا أبشركم؟ إن فقراء المؤمنين يدخلون الجنة ....
اے فقیرو! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟ مومنوں میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7976
«يا معشر الفقراء! ألا أبشركم؟ إن فقراء المؤمنين يدخلون الجنة قبل أغنيائهم بنصف يوم: خمسمائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فقیرو! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟ مومنوں میں سے فقیر لوگ اپنے مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، اور وہ آدھا دن پانچ سو سال کا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7976]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمر. المشكاة 5243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7976 in Urdu