🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8113. يعذب ناس من أهل التوحيد فيطرحون في النار حتى يكونوا ....
موحدین میں سے کچھ لوگوں کو عذاب دیا جائے گا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8103
«يعذب ناس من أهل التوحيد فيطرحون في النار حتى يكونوا فيها حمما ثم تدركهم الرحمة فيخرجون ويطرحون على أبواب الجنة فيرش عليهم أهل الجنة الماء فينبتون كما ينبت الغثاء في حمالة السيل ثم يدخلون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”موحدین میں سے کچھ لوگوں کو عذاب دیا جائے گا، تو انہیں جہنم میں ڈال دیا جائے گا یہاں تک کہ وہ اس میں کوئلہ بن جائیں گے، پھر انہیں رحمت آ لے گی، تو وہ نکالے جائیں گے اور جنت کے دروازوں پر ڈال دیے جائیں گے، تو جنت والے ان پر پانی چھڑکیں گے، تو وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کے کوڑے میں کوئی چیز اگ آتی ہے، پھر وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8103]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن جابر. الصحيحة 2451.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8103 in Urdu