الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8156. يقوم أحدهم في رشحه إلى أنصاف أذنيه
ان میں سے کوئی شخص اپنے پسینے میں اپنے کانوں ....
حدیث نمبر: 8146
«يقوم أحدهم في رشحه إلى أنصاف أذنيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان میں سے کوئی شخص اپنے پسینے میں اپنے کانوں کی آدھائی تک کھڑا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8146]
”ان میں سے کوئی شخص اپنے پسینے میں اپنے کانوں کی آدھائی تک کھڑا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8146]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت هـ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8146 in Urdu