🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
872. أراني في المنام أتسوك بسواك فجاءني رجلان أحدهما أكبر من ....
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 870
«أراني في المنام أتسوك بسواك فجاءني رجلان أحدهما أكبر من الآخر فناولت السواك الأصغر منهما فقيل لي: كبر فدفعته إلى الأكبر منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں، پھر میرے پاس دو آدمی آئے جن میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک پکڑائی، تو مجھ سے کہا گیا: بڑے کو دیجیے۔ چناچہ میں نے وہ مسواک ان میں سے بڑے کو دے دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 870]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 870 in Urdu