🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
884. أربع ركعات قبل الظهر يعدلن بصلاة السحر
ظہر سے پہلے چار رکعتیں (ثواب میں) سحری کے وقت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 882
«أربع ركعات قبل الظهر يعدلن بصلاة السحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر سے پہلے چار رکعتیں (ثواب میں) سحری کے وقت کی نماز (تہجد) کے برابر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 882]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ش] عن أبي صالح مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 882 in Urdu