🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
895. ارجعوا إلى أهليكم فكونوا فيهم وعلموهم ومروهم وصلوا كما رأيتموني ....
اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ اور ان کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 893
«ارجعوا إلى أهليكم فكونوا فيهم وعلموهم ومروهم وصلوا كما رأيتموني أصلي فإذا حضرت الصلاة فليؤذن لكم أحدكم وليؤمكم أكبركم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ اور ان کے درمیان قیام کرو، انہیں (دین) سکھاؤ اور انہیں (نیک باتوں کا) حکم دو، اور تم اسی طرح نماز پڑھو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، پھر جب نماز کا وقت ہو جائے تو تم میں سے کوئی ایک اذان دے اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ تمہاری امامت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن مالك بن الحويرث. الإرواء 213.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 893 in Urdu