🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
917. أريتك في المنام مرتين يحملك الملك في سرقة من حرير ....
مجھے تم دو مرتبہ خواب میں دکھائی گئی ہو۔ ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 915
«أريتك في المنام مرتين يحملك الملك في سرقة من حرير فيقول: هذه امرأتك فأكشف عنها فإذا أنت هي فأقول: إن يكن هذا من عند الله يمضه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تم دو مرتبہ خواب میں دکھائی گئی ہو۔ ایک فرشتہ تمہیں ریشم کے ایک ٹکڑے میں اٹھا کر لاتا اور کہتا کہ یہ آپ کی بیوی ہیں۔ جب میں اس سے پردہ ہٹاتا تو وہ تم ہی ہوتیں۔ اس پر میں کہتا کہ اگر یہ (خواب) اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تو وہ اسے ضرور پورا فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 915]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1658.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 915 in Urdu