🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
923. إزرة المؤمن إلى نصف الساق ولا جناح عليه فيما بينه ....
مومن کا تہبند آدھی پنڈلی تک ہونا چاہیے، اور اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 921
«إزرة المؤمن إلى نصف الساق ولا جناح عليه فيما بينه وبين الكعبين ما كان أسفل من الكعبين فهو في النار من جر إزاره بطرا لم ينظر الله إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند آدھی پنڈلی تک ہونا چاہیے، اور اس کے اور ٹخنوں کے درمیان تک رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں، البتہ جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکے گا وہ آگ میں جائے گا۔ جو شخص تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا، اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اس کی طرف رحمت کی نگاہ سے نہیں دیکھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 921]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم د هـ حب هق] عن أبي سعيد. المشكاة 4331: الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 921 in Urdu