🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
948. استغفروا لماعز بن مالك لقد تاب توبة لو قسمت بين ....
ماعز بن مالک کے لیے مغفرت کی دعا کرو، یقیناً ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 946
«استغفروا لماعز بن مالك لقد تاب توبة لو قسمت بين أمة لوسعتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ماعز بن مالک کے لیے مغفرت کی دعا کرو، یقیناً انہوں نے ایسی (سچی) توبہ کی ہے کہ اگر وہ پوری امت پر تقسیم کر دی جائے تو ان سب کے لیے کافی ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن بريدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 946 in Urdu