🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
966. أسرعوا بالجنازة فإن تك صالحة فخير تقدمونها إليه وإن تك ....
جنازے کو جلدی لے کر جایا کرو، کیونکہ اگر وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 964
«أسرعوا بالجنازة فإن تك صالحة فخير تقدمونها إليه وإن تك سوى ذلك فشر تضعونه عن رقابكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنازے کو جلدی لے کر جایا کرو، کیونکہ اگر وہ نیک ہو تو تم اسے ایک بھلائی کی طرف جلدی پہنچا رہے ہو، اور اگر وہ اس کے سوا (برا) ہو تو تم ایک برائی کو اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 964]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 470، أحكام الجنائز 71:هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 964 in Urdu