الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
986. اسمعوا وأطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم
(حکمرانوں کی بات) سنو اور ان کی اطاعت کرو، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 984
«اسمعوا وأطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(حکمرانوں کی بات) سنو اور ان کی اطاعت کرو، کیونکہ ان پر اس بات کی ذمہ داری ہے جس کا انہیں مکلف بنایا گیا ہے، اور تم پر اس بات کی ذمہ داری ہے جس کے تم مکلف بنائے گئے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 984]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن وائل. مختصر مسلم 1227.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 984 in Urdu