🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
997. أشد الناس بلاء الأنبياء ثم الصالحون لقد كان أحدهم يبتلى ....
لوگوں میں سب سے زیادہ سخت آزمائش انبیاء کی ہوتی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 995
«أشد الناس بلاء الأنبياء ثم الصالحون لقد كان أحدهم يبتلى بالفقر حتى ما يجد إلا العباءة يجوبها فيلبسها ويبتلى بالقمل حتى يقتله ولأحدهم كان أشد فرحا بالبلاء من أحدكم بالعطاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ سخت آزمائش انبیاء کی ہوتی ہے، پھر نیک لوگوں کی۔ یقیناً ان میں سے کسی ایک کو فقر و فاقہ کے ذریعے اس قدر آزمایا جاتا تھا کہ وہ ایک اونی عبا (چادر) کے سوا کچھ نہ پاتا تھا، چنانچہ وہ اسے پھاڑ کر پہن لیتا تھا، اور انہیں جوؤں کے ذریعے آزمایا جاتا تھا یہاں تک کہ وہ اسے ہلاک کر دیتی تھیں، اور ان میں سے ہر ایک آزمائش پر اس سے بھی زیادہ خوش ہوتا تھا جتنا تم میں سے کوئی مال و دولت ملنے پر خوش ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 995]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ع ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 144: ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 995 in Urdu