🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10311
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمَّادِ بْنِ طَلْحَةَ الْقَنَّادُ، ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ الْقَوْمُ: عَرِّسْ بِنَا، فَقَالَ: " مَنْ يُوقِظُنَا؟ " فَقُلْتُ: أَنَا أَحْرُسُكُمْ وَأُوقِظُكُمْ، فَنِمْتُ وَنَامُوا، فَمَا اسْتَيْقَظْنَا إِلَّا بِحَرِّ الشَّمْسِ فِي رُؤُوسِنَا، فَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخِرَنَا، فَقَامَ فَتَوَضَّأَ وَالْقَوْمُ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلَّى الْفَجْرَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، لوگوں نے کہا: ہمیں پڑاؤ کرا دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمیں کون جگائے گا؟“ میں نے عرض کیا: میں پہرہ دوں گا اور آپ سب کو جگا دوں گا۔ چنانچہ میں سو گیا اور سب بھی سو گئے، ہم اس وقت تک بیدار نہ ہوئے جب تک سورج کی گرمی ہمارے سروں پر نہ پڑی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کے بعد بیدار ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگ کھڑے ہو کر وضو کرنے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھائیں، پھر نماز فجر پڑھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10311]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 168، حدیث 10349»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10311 in Urdu