الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
حدیث نمبر: 10460
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُثْمَانَ الثَّقَفِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ مَالِكِ بْنِ زُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: جَاءَ قَوْمٌ إِلَى نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاحِبِهِمْ فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنَّ صَاحِبَنَا هَذَا قَدْ أَفْسَدَهُ الْحَيَاءُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْحَيَاءَ مِنْ شَرَائِعِ الْإِسْلَامِ، وَإِنَّ الْبَذَاءَ مِنْ لُؤْمِ الْمَرْءِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ اپنے ایک ساتھی کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! ہمارے اس ساتھی کو حیا نے بگاڑ دیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیا اسلام کی شریعت میں سے ہے، اور بدزبانی آدمی کی کمینگی میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10460]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 213، حدیث 10506»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10460 in Urdu