الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. أبو سلمة عن ابن عباس
ابوسلمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10681
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمَوْصِلِيِّ، قَالَا: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: وَلَقَدْ رَآهُ نَـزْلَةً أُخْرَى، قَالَ: رَأَى رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے آیتِ کریمہ ”اور بلاشبہ اس نے اسے ایک اور مرتبہ اترتے ہوئے دیکھا“ [سورۃ النجم: 13] کے بارے میں روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل کو دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10681]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 299، حدیث 10727»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10681 in Urdu