🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. طاوس، عن ابن عباس
طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10908
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِرَجُلٍ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَرَجُلٌ يَقُودُهُ بِحِزَامٍ فِي أَنْفِهِ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَيْهِ فَقَطَعَهُ وَقَالَ: قُدْهُ بِيَدِهِ وَمَرَّ بِرَجُلٍ قَدْ رَبَطَ يَدَهُ إِلَى إِنْسَانٍ بِسَيْرٍ أَوْ بِخَيْطٍ أَوْ شَيْءٍ غَيْرِ ذَلِكَ فَقَطَعَهُ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قُدْهُ بِيَدِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا جو بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا اور ایک آدمی اسے اپنی نذر کے سبب اس کی ناک میں (باندھی ہوئی) رسی سے کھینچ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ رسی کاٹ دی اور فرمایا: ”اسے اپنے ہاتھ سے پکڑ کر لے چلو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا جس نے اپنا ہاتھ کسی دوسرے انسان کے ساتھ تسمے یا دھاگے یا کسی اور چیز سے باندھ رکھا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بھی کاٹ دیا اور فرمایا: ”اسے اپنے ہاتھ سے پکڑ کر لے چلو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10908]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 34، حدیث 10954»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10908 in Urdu