الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. طاوس، عن ابن عباس
طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10967
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَقَدْ نَسَلْتُهُ بِالْإِذْخِرِ، وَالصُّوفَةِ " - يَعْنِي: الْمَنِيَّ -.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”میں نے اسے اذخر گھاس اور اون سے کھرچ ڈالا“ - یعنی منی کا ذکر ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10967]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 51، حدیث 11013»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10967 in Urdu