الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 10989
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي سَجْدَةِ " ص ": تَوْبَةُ نَبِيٍّ أَمَرَ اللهُ نَبِيَّهُ أَنْ يَقْتَدِيَ بِهِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سورۃ ص کے سجدے کے بارے میں فرمایا: ”یہ ایک نبی کی توبہ ہے، اللہ نے اپنے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو حکم دیا کہ وہ اس کی پیروی کریں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10989]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 58، حدیث 11035»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 10989 in Urdu