الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11061
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَوْصُوا بِعَمِّيَ الْعَبَّاسِ خَيْرًا، فَإِنَّهُ بَقِيَّةُ آبَائِي، وَإِنَّمَا عَمُّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِيهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے چچا عباس کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی نصیحت قبول کرو، کیونکہ وہ میرے آباء کی باقی ماندہ نشانی ہیں، اور آدمی کا چچا اس کے باپ کی مانند (شاخ) ہوتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11061]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 80، حدیث 11107»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11061 in Urdu