الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11080
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا، أَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَغْتَسِلُ مِنْ وَرَاءِ حُجُرَاتٍ، وَمَا رَأَى عَوْرَتَهُ أَحَدٌ قَطُّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پردوں کے پیچھے غسل کیا کرتے تھے، اور کبھی کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ستر کی جگہ نہیں دیکھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11080]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 85، حدیث 11126»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11080 in Urdu