🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11109
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْوَاسِطِيُّ، أَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبَّارِ بْنِ تَغْلِبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ قَالَ: كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِذَا قُتِلَ مِنْهُمُ الْقَتِيلُ عَمْدًا لَمْ يَحِلَّ لَهُمْ إِلَّا الْقَوَدُ، وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الدِّيَةُ، فَأُمِرَ هَذَا أَنْ يَتَّبِعَ بِمَعْرُوفٍ، وَأُمِرَ هَذَا أَنْ يُؤَدِّيَ بِإِحْسَانٍ، ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ ".
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (أبان)
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے فرمان ”تو نیکی سے پیروی کرنا اور بھلائی کے ساتھ ادا کرنا لازم ہے“ [البقرہ: 178] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”بنی اسرائیل میں جب کسی کا جان بوجھ کر قتل ہوتا تو ان کے لیے صرف قصاص ہی جائز تھا، اور تمہارے لیے دیت کی رعایت حلال کی گئی، تو مقتول کے وارث کو حکم دیا گیا کہ وہ اچھے طریقے سے پیروی کرے، اور قاتل کو حکم دیا گیا کہ وہ بھلائی سے ادا کرے۔ یہ تمہارے رب کی طرف سے تخفیف ہے [البقرہ: 178] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11109]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 94، حدیث 11155»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11109 in Urdu