🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. عبد الرحمن بن سابط، عن ابن عباس
عبدالرحمن بن سابط کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11133
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقُرْمُطِيُّ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْهَرَوِيُّ، ثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، عَنِ ابْنِ سَمْعَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَلَّكَ أَنْ تَبْقَى بَعْدِي حَتَّى تُدْرِكَ قَوْمًا يُكَذِّبُونَ بِقَدَرِ اللهِ الذُّنُوبَ عَلَى عِبَادِهِ اشْتَقُّوا كَلَامَهُمْ ذَلِكَ مِنَ النَّصْرَانِيَّةِ، فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَابْرَءُوا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ ". فَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَرْفَعُ يَدَيْهِ وَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَيْكَ مِنْهُمْ كَمَا أَمَرَ نَبِيُّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبدالرحمٰن بن سابط رحمہ اللہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”شاید تم میرے بعد زندہ رہو یہاں تک کہ تم ایسے لوگوں کو پاؤ جو بندوں پر ان کے گناہوں میں اللہ کی تقدیر کو جھٹلاتے ہیں، انہوں نے اپنی یہ بات عیسائیت سے اخذ کی ہے، تو جب ایسا ہو تو اللہ کے حضور ان سے بیزاری کا اظہار کرو۔“ تو ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر کہا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تیرے حضور ان سے اسی طرح بیزاری کا اظہار کرتا ہوں جیسا تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11133]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 102، حدیث 11179»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11133 in Urdu