🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11247
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُخَيْتٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَّهُ كَانَ يَتَفَاءَلُ وَلَا يَتَطَيَّرُ، وَكَانَ يُحِبُّ الِاسْمَ الْحَسَنَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیک فال لیتے تھے اور بدشگونی نہیں لیتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اچھا نام پسند تھا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو گھرانہ رشتہ داری جوڑے رکھتا ہے، اللہ اس پر رزق جاری فرماتا ہے اور وہ اللہ عزوجل کی پناہ میں رہتا ہے۔“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت ایک قبر میں اترے، اس کے لیے چراغ روشن کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میت کو قبلہ کی طرف سے پکڑا اور اس پر چار تکبیریں کہیں، اور فرمایا: ”اللہ تجھ پر رحم فرمائے، بیشک تو بہت زیادہ اللہ کے حضور گڑگڑانے والا اور قرآن کی کثرت سے تلاوت کرنے والا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11247]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 140، حدیث 11294»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11247 in Urdu