الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11287
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ كُرْزٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْخَمْرَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَثَمَنَهَا، وَحَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْخَنَازِيرَ وَأَكْلَهَا وَثَمَنَهَا ". وَقَالَ: " قُصُّوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى، وَلَا تَمْشُوا فِي الْأَسْوَاقِ إِلَّا وَعَلَيْكُمُ الْأُزُرُ، إِنَّهُ لَيْسَ مِنَّا مَنْ عَمِلَ بِسُنَّةِ غَيْرِنَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو فرمایا: ”بیشک اللہ عزوجل اور اس کے رسول نے تم پر شراب اور اس کی قیمت حرام کر دی ہے، اور تم پر مردار اور اس کی قیمت حرام کر دی ہے، اور تم پر خنزیر، اس کا کھانا اور اس کی قیمت حرام کر دی ہے۔“
اور فرمایا: ”مونچھیں کترواؤ، داڑھیاں بڑھاؤ، اور بازاروں میں تہبند پہنے بغیر مت چلو، جس نے ہمارے غیر کے طریقے پر عمل کیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11287]
اور فرمایا: ”مونچھیں کترواؤ، داڑھیاں بڑھاؤ، اور بازاروں میں تہبند پہنے بغیر مت چلو، جس نے ہمارے غیر کے طریقے پر عمل کیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11287]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 152، حدیث 11335»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11287 in Urdu