الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء، عن ابن عباس
عطاء کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11318
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا نَافِعٌ أَبُو هُرْمُزَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَحْتَجِمُ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ، فَقُلْتُ: هَذَا الْيَوْمَ تَحْتَجِمُ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَمَنْ وَافَقَ مِنْكُمْ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ لَيْلَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنَ الشَّهْرِ، فَلَا يُجَاوِزُ حَتَّى يَحْتَجِمَ فَاحْتَجِمُوا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم منگل کے دن پچھنے لگوا رہے تھے، میں نے عرض کیا: آج کے دن آپ پچھنے لگوا رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اور تم میں سے جس کا منگل کا دن مہینے کی سترہویں شب کے موافق آئے تو وہ اس تاریخ سے آگے نہ بڑھے جب تک پچھنے نہ لگوا لے، لہٰذا پچھنے لگواؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11318]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 162، حدیث 11366»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11318 in Urdu