الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11476
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَلْمَانَ الْمَازِنِيُّ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَبَ وَقَدْ زَاغَتِ الشَّمْسُ جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ يَرْكَبَ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَبَ قَبْلَ وَقْتِ الْمَغْرِبِ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ حَتَّى يَجْمَعَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْعِشَاءِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سورج ڈھلنے سے پہلے سوار ہونا چاہتے تو سوار ہو جاتے اور ظہر کو مؤخر کر کے عصر کے ساتھ جمع کر لیتے، اور جب سورج ڈھلنے کے بعد سوار ہونا چاہتے تو سوار ہونے سے پہلے ظہر و عصر جمع کر لیتے، اور جب مغرب کے وقت سوار ہونا چاہتے تو سوار ہونے سے پہلے مغرب و عشاء پڑھ لیتے، اور جب مغرب کے وقت سے پہلے سوار ہونا چاہتے تو مغرب کو مؤخر کر کے عشاء کے ساتھ جمع کر لیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11476]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 211، حدیث 11525»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11476 in Urdu