الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11612
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ الْفَزَارِيُّ الْكُوفِيُّ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَسَدِيُّ، ثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: فِي أَوَّلِ هَذِهِ الْأُمَّةِ يَسْمَعُ صِغَارُهُمْ مِنْ كِبَارِهِمْ، وَفِي آخِرِهَا يَسْمَعُ كِبَارُهُمْ مِنْ صِغَارِهِمْ " قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: وَلَمَ ذَلِكَ؟ قَالَ: " لِأَنَّ الصِّغَارُ سَمِعُوا وَلَمْ يَسْمَعِ الْكِبَارُ ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”اس امت کے آغاز میں اس کے چھوٹے بڑوں سے سنیں گے، اور اس کے آخر میں اس کے بڑے چھوٹوں سے سنیں گے۔“ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: ایسا کیوں ہے؟ فرمایا: ”کیونکہ چھوٹوں نے سنا تھا اور بڑوں نے نہیں سنا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11612]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 256، حدیث 11662»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11612 in Urdu