الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11682
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ: رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ، قَالَ: " مَعَ مُحَمَّدٍ وَأُمَّتِهِ، فَإِنَّهُمْ قَدْ شَهِدُوا أَنَّهُ قَدْ بَلَّغَ، وَشَهِدُوا لِلرَّجُلِ أَنَّهُمْ قَدْ بَلَّغُوا ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے، سو ہمیں گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے“ [سورۃ المائدہ: 83] ، فرمایا: ”یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی امت کے ساتھ، کیونکہ انہوں نے گواہی دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام پہنچا دیا، اور وہ رسولوں کے لیے بھی گواہی دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنا پیغام پہنچا دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11682]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 279، حدیث 11732»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 11682 in Urdu